مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةُ ، عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ، سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ زَيْدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الْكَمْأَةُ مِنَ الْمَنِّ وَمَاؤُهَا شِفَاءٌ لِلْعَيْنِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شعبہ نے عبدالملک بن عمیر سے روایت کی کہا: عمرو بن حریث سے سنا، انہوں نے کہا: میں نے حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ سے سنا، کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا کہ فرماتے تھے: ”کھمبی من کی ایک قسم ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5343]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة