بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5340 — باب: مدینہ میں کھجور کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم مشروبات کا بیان باب: مدینہ میں کھجور کی فضیلت۔ حدیث 5340
حدیث نمبر: 5340 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ ، هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْفَزَارِيُّ . ح وحَدَّثَنَاه إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَدْرٍ شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ كِلَاهُمَا، عَنْ هَاشِمِ بْنِ هَاشِمٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ، وَلَا يَقُولَانِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مروان بن معاویہ فرازی اور ابوبدر شجاع بن ولید دونوں نے ہاشم بن ہاشم سے، اسی سند کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی۔ وہ دونوں یہ نہیں کہتے: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5340]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5339) باب پر واپس اگلی حدیث (5341) →