☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 5297
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 5297
يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ ، ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ ابْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَأْكُلُ بِثَلَاثِ أَصَابِعَ وَيَلْعَقُ يَدَهُ قَبْلَ أَنْ يَمْسَحَهَا ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابومعاویہ نے ہشام بن عروہ سے، انہوں نے عبدالرحمان بن سعد سے، انہوں نے حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ کے بیٹے سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تین انگلیوں سے کھاتے تھے اور صاف کرنے سے پہلے اپنا ہاتھ (تین انگلیاں) چاٹ لیتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5297]
← Previous Hadith (5296) Back to Bab Next Hadith → (5298)