بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5282 — باب: زم زم کھڑے ہو کر پینے کا بیان میں۔
کتب صحیح مسلم مشروبات کا بیان باب: زم زم کھڑے ہو کر پینے کا بیان میں۔ حدیث 5282
حدیث نمبر: 5282 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، هُشَيْمٌ ، عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ ، هُشَيْمٌ ، عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، وَمُغِيرَةُ ، الشَّعْبِيِّ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
وحَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ . ح وحَدَّثَنِي يَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ سَالِمٍ ، قَالَ إِسْمَاعِيلُ: أَخْبَرَنَا، وقَالَ يَعْقُوبُ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، وَمُغِيرَةُ ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ وَهُوَ قَائِمٌ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہشیم نے کہا: ہمیں عاصم احول اور مغیرہ نے شعبی سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے زمزم کا پانی پیا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کھڑے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5282]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5281) باب پر واپس اگلی حدیث (5283) →