بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5279 — باب: کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مشروبات کا بیان باب: کھڑے ہو کر پانی پینے کا بیان۔ حدیث 5279
حدیث نمبر: 5279 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ ، مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ ، عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ ، أَبُو غَطَفَانَ الْمُرِّيُّ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ يَعْنِي الْفَزَارِيَّ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَمْزَةَ ، أَخْبَرَنِي أَبُو غَطَفَانَ الْمُرِّيُّ ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَشْرَبَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ قَائِمًا فَمَنْ نَسِيَ فَلْيَسْتَقِئْ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوغطفان مری سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص کھڑے ہو کر ہر گز نہ پیے اور جس نے بھول کر کھڑے ہو کر پی لیا، وہ قے کر دے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5279]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5278) باب پر واپس اگلی حدیث (5280) →