☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 5277
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 5277
هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ ، هَمَّامٌ ، قَتَادَةُ ، أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ ، عَنْ أَبِي عِيسَى الْأُسْوَارِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ : أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " زَجَرَ عَنِ الشُّرْبِ قَائِمًا ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ہمام نے کہا: قتادہ نے ہمیں ابوعیسیٰ اسواری سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے ڈانٹ کر روکا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5277]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (5276) Back to Bab Next Hadith → (5278)