☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 5249
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 5249
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرٍ
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ، وَقَالَ: وَالْفُوَيْسِقَةُ تُضْرِمُ الْبَيْتَ عَلَى أَهْلِهِ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
سفیان نے ابوزبیر سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ان کی حدیث کے مانند روایت کی اور فرمایا: ”چوہیا گھروالوں کے اوپر گھر کو جلا دیتی ہے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5249]
← Previous Hadith (5248) Back to Bab Next Hadith → (5250)