بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 5142 — باب: کھجور اور انگور کی شراب بھی خمر ہے۔
کتب صحیح مسلم مشروبات کا بیان باب: کھجور اور انگور کی شراب بھی خمر ہے۔ حدیث 5142
حدیث نمبر: 5142 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ ، يَحْيَي بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، أَبَا كَثِيرٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ ، حَدَّثَنِي يَحْيَي بْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، أَنَّ أَبَا كَثِيرٍ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْخَمْرُ مِنْ هَاتَيْنِ الشَّجَرَتَيْنِ النَّخْلَةِ وَالْعِنَبَةِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یحییٰ بن ابی کثیر نے کہا کہ ابوکثیر نے انہیں حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: شراب ان دو درختوں (کے پھلوں) سے بنائی جاتی ہے: کھجور اور انگور سے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَشْرِبَةِ/حدیث: 5142]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (5141) باب پر واپس اگلی حدیث (5143) →