☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 4970
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 4970
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، سُفْيَانُ
وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ: قَالَ سُفْيَانُ: لَا أَدْرِي هَذَا فِي الْحَدِيثِ أَمْ لَا يَعْنِي أَنْ يَتَخَوَّنَهُمْ أَوْ يَلْتَمِسَ عَثَرَاتِهِمْ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
عبدالرحمٰن نے کہا: ہمیں سفیان نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی۔ عبدالرحمٰن نے کہا: سفیان نے کہا: مجھے معلوم نہیں کہ ”ان کو خیانت کا مرتکب سمجھے اور ان کی کمزوریاں تلاش کرے“ کے الفاظ حدیث میں ہیں یا نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4970]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (4969) Back to Bab Next Hadith → (4971)