بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4933 — باب: جو شخص جہاد نہ کر سکے بیماری یا عذر سے اس کا ثواب۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: جو شخص جہاد نہ کر سکے بیماری یا عذر سے اس کا ثواب۔ حدیث 4933
حدیث نمبر: 4933 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَبُو مُعَاوِيَةَ ، أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، وَكِيعٌ ، إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، الْأَعْمَشِ
وحَدَّثَنَا يَحْيَي بْنُ يَحْيَي ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ . ح وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ كُلُّهُمْ، عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ وَكِيعٍ، إِلَّا شَرِكُوكُمْ فِي الْأَجْرِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابومعاویہ، وکیع اور عیسیٰ بن یونس سب نے اعمش سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، مگر وکیع کی حدیث میں (مگر وہ تمہارے ساتھ ہوتے ہیں کے بجائے) مگر وہ تمہارے ساتھ اجر میں شریک ہوتے ہیں ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4933]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4932) باب پر واپس اگلی حدیث (4934) →