بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4912 — باب: معذور پر جہاد فرض نہیں ہے۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: معذور پر جہاد فرض نہیں ہے۔ حدیث 4912
حدیث نمبر: 4912 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٍ ، أَبُو إِسْحَاقَ ، الْبَرَاءِ
وحَدَّثَنَا وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " لَمَّا نَزَلَتْ لا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ سورة النساء آية 95 كَلَّمَهُ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ فَنَزَلَتْ غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مسعر نے ابواسحاق سے، انہوں نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: جب آیت: مومنوں میں سے گھر بیٹھنے والے مجاہدوں کے برابر نہیں نازل ہوئی تو (عبداللہ) ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے گفتگو کی، تب (غَیْرُ أُو۟لِی ٱلضَّرَرِ) (جو معذور نہیں) کے الفاظ نازل ہوئے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4912]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4911) باب پر واپس اگلی حدیث (4913) →