بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4891 — باب: جہاد اور دشمن کو تاکتے رہنے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: جہاد اور دشمن کو تاکتے رہنے کی فضیلت۔ حدیث 4891
حدیث نمبر: 4891 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، وَكِيعٌ ، أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَأَبُو كُرَيْبٍ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ بَعْجَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ بَعْجَةَ، وَقَالَ: فِي شِعْبٍ مِنَ الشِّعَابِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسامہ بن زید نے بعجہ بن عبداللہ جہنی سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی حدیث کے ہم معنی حدیث روایت کی جو ابوحازم نے بعجہ سے روایت کی۔ اور انہوں نے گھاٹیوں میں سے ایک گھاٹی میں کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4891]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4890) باب پر واپس اگلی حدیث (4892) →