بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4853 — باب: گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: گھوڑوں کی فضیلت اور ان کی پیشانیوں میں خیر کے باندھے ہونے کے بیان میں۔ حدیث 4853
حدیث نمبر: 4853 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ ، أَبِي ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، شُعْبَةَ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ ، عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ
وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذ ، حَدَّثَنَا أَبِي . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ بَشَّارٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ كِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ الْعَيْزَارِ بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الْجَعْدِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا وَلَمْ يَذْكُرِ الْأَجْرَ وَالْمَغْنَمَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عیزار بن حریث نے عروہ بن جعد (بارقی) رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہی روایت بیان کی اور اجر اور غنیمت کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4853]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4852) باب پر واپس اگلی حدیث (4854) →