بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4803 — باب: اگر امیر شرع کے خلاف کوئی کام کرے تو اس کو برا جاننا چاہیئے۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: اگر امیر شرع کے خلاف کوئی کام کرے تو اس کو برا جاننا چاہیئے۔ حدیث 4803
حدیث نمبر: 4803 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْبَجَلِيُّ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ ، ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ ، أُمِّ سَلَمَةَ
وحَدَّثَنَاه حَسَنُ بْنُ الرَّبِيعِ الْبَجَلِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ الْحَسَنِ ، عَنْ ضَبَّةَ بْنِ مِحْصَنٍ ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ مِثْلَهُ إِلَّا قَوْلَهُ وَلَكِنْ مَنْ رَضِيَ وَتَابَعَ لَمْ يَذْكُرْهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن مبارک نے ہشام سے، انہوں نے حسن سے، انہوں نے ضبہ بن محصن سے، انہوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: پھر اسی کے مانند بیان کیا، سوائے ان الفاظ کے: جس نے پسند کیا اور پیچھے لگا یہ الفاظ بیان نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4803]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4802) باب پر واپس اگلی حدیث (4804) →