بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4781 — باب: حاکموں کے ظلم اور بےجا ترجیح پر صبر کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: حاکموں کے ظلم اور بےجا ترجیح پر صبر کرنے کا بیان۔ حدیث 4781
حدیث نمبر: 4781 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أَبِي ، شُعْبَةُ
وحَدَّثَنِيهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَقُلْ خَلَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معاذ نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث سنائی اور یہ نہیں کہا: اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تنہائی میں بات کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4781]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4780) باب پر واپس اگلی حدیث (4782) →