بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4744 — باب: جو شخص سرکاری کام پر مقرر ہو تحفہ نہ لے۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: جو شخص سرکاری کام پر مقرر ہو تحفہ نہ لے۔ حدیث 4744
حدیث نمبر: 4744 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، أَبُو أُسَامَةَ ، إِسْمَاعِيلُ
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ . ح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالُوا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِهِ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن نمیر، محمد بن بشر اور ابواسامہ سب نے کہا: ہمیں اسماعیل نے اسی سند کے ساتھ اسی کے مطابق حدیث بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4744]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4743) باب پر واپس اگلی حدیث (4745) →