بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4703 — باب: خلیفہ قریش میں سے ہونا چاہیئے۔
کتب صحیح مسلم امور حکومت کا بیان باب: خلیفہ قریش میں سے ہونا چاہیئے۔ حدیث 4703
حدیث نمبر: 4703 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَي بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، رَوْحٌ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَبُو الزُّبَيْرِ ، جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ
وحَدَّثَنِي يَحْيَي بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، حَدَّثَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اچھائی اور برائی (دونوں) میں لوگ قریش کی پیروی کرتے ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِمَارَةِ/حدیث: 4703]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4702) باب پر واپس اگلی حدیث (4704) →