☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 4482
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 4482
شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، أَبُو عَوَانَةَ ، سُهَيْلٍ
وحَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَيَسْخَطُ لَكُمْ ثَلَاثًا وَلَمْ يَذْكُرْ وَلَا تَفَرَّقُوا.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابوعوانہ نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، مگر انہوں نے (ناپسند کرتا ہے کی جگہ) ”ناراض رہتا ہے“ کہا اور انہوں نے ”فرقوں میں نہ بٹو“ (کا جملہ) بیان نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْأَقْضِيَةِ/حدیث: 4482]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (4481) Back to Bab Next Hadith → (4483)