بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4360 — باب: لڑنے والوں کا اور اسلام سے پھر جانے والوں کا حکم۔
کتب صحیح مسلم قتل کی ذمہ داری کے تعین کے لیے اجتماعی قسموں، لوٹ مار کرنے والوں (کی سزا)، قصاص اور دیت کے مسائل باب: لڑنے والوں کا اور اسلام سے پھر جانے والوں کا حکم۔ حدیث 4360
حدیث نمبر: 4360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ ، يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، أَنَسٍ
وَحَدَّثَنِي الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ الْأَعْرَجُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " إِنَّمَا سَمَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْيُنَ أُولَئِكَ لِأَنَّهُمْ سَمَلُوا أَعْيُنَ الرِّعَاءِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سلیمان تیمی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (لوہے کی سلاخوں سے) ان لوگوں کی آنکھیں پھوڑنے کا حکم دیا کیونکہ انہوں نے بھی چرواہوں کی آنکھیں پھوڑی تھیں۔ (یہ اقدام، انتقام کے قانون کے مطابق تھا۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْقَسَامَةِ وَالْمُحَارِبِينَ وَالْقِصَاصِ وَالدِّيَاتِ/حدیث: 4360]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4359) باب پر واپس اگلی حدیث (4361) →