بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4297 — باب: کافر کفر کی حالت میں کوئی نذر مانے پھر مسلمان ہو جائے۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: کافر کفر کی حالت میں کوئی نذر مانے پھر مسلمان ہو جائے۔ حدیث 4297
حدیث نمبر: 4297 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَمَّادٌ ، أَيُّوبَ ، يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ ، عَبْدُ الْأَعْلَى ، مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ . ح وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق كِلَاهُمَا، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي النَّذْرِ وَفِي حَدِيثِهِمَا جَمِيعًا اعْتِكَافُ يَوْمٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ایوب اور محمد بن اسحاق دونوں نے نافع سے اور انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نذر کے بارے میں یہی حدیث بیان کی اور ان دونوں کی حدیث میں ایک دن کے اعتکاف کا ذکر ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 4297]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4296) باب پر واپس اگلی حدیث (4298) →