بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4290 — باب: قسم میں ان شاء اللہ کہنا۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: قسم میں ان شاء اللہ کہنا۔ حدیث 4290
حدیث نمبر: 4290 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، أَبِي الزِّنَادِ
وحَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: كُلُّهَا تَحْمِلُ غُلَامًا يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
موسیٰ بن عقبہ نے ابوزناد سے اسی سند کے ساتھ اسی کے مانند حدیث بیان کی، البتہ انہوں نے کہا: ان میں سے ہر ایک کے حمل میں ایسا بچہ ہوتا جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرتا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 4290]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4289) باب پر واپس اگلی حدیث (4291) →