ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، إِسْمَاعِيل ، الشَّعْبِيِّ ، النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل ، عَنْ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " أَلَكَ بَنُونَ سِوَاهُ؟، قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: فَكُلَّهُمْ أَعْطَيْتَ مِثْلَ هَذَا؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَلَا أَشْهَدُ عَلَى جَوْرٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل نے ہمیں شعبی سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”کیا اس کے سوا بھی تمہارے بیٹے ہیں؟“ انہوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے پوچھا: ”کیا ان سب کو بھی تم نے اس جیسا عطیہ دیا ہے؟“ انہوں نے جواب دیا: نہیں۔ آپ نے فرمایا: ”تو میں ظلم پر گواہ نہیں بنتا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْهِبَاتِ/حدیث: 4183]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة