بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4171 — باب: صدقہ دے کر لوٹانا حرام ہے۔
کتب صحیح مسلم عطیہ کی گئی چیزوں کا بیان باب: صدقہ دے کر لوٹانا حرام ہے۔ حدیث 4171
حدیث نمبر: 4171 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، الْأَوْزَاعِيِّ ، مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ يَذْكُرُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن مبارک نے ہمیں اوزاعی سے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے (ابوجعفر) محمد بن (زین العابدین) علی بن حسین رحمہم اللہ سے سنا، وہ اسی سند سے اسی طرح بیان کر رہے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْهِبَاتِ/حدیث: 4171]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4170) باب پر واپس اگلی حدیث (4172) →