بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4121 — باب: بیع سلم کا بیان۔
کتب صحیح مسلم سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا باب: بیع سلم کا بیان۔ حدیث 4121
حدیث نمبر: 4121 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كُرَيْبٍ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، وَكِيعٌ ، مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، سُفْيَانَ ، ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ
وحدثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ كِلَاهُمَا، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ بِإِسْنَادِهِمْ مِثْلَ حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ يَذْكُرُ فِيهِ إِلَى أَجَلٍ مَعْلُومٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع اور عبدالرحمٰن بن مہدی دونوں نے سفیان (ثوری) سے، انہوں نے ابن ابی نجیح سے انہی کی سند کے ساتھ ابن عیینہ کی حدیث کی طرح روایت بیان کی اور انہوں نے اس میں معین مدت تک کے الفاظ (بھی) بیان کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمُسَاقَاةِ/حدیث: 4121]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4120) باب پر واپس اگلی حدیث (4122) →