بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 4074 — باب: چاندی کو بیع سونے کے بدلے بطور قرض ممنوع ہونے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم سیرابی اور نگہداشت کے عوض پھل وغیرہ میں حصہ داری اور زمین دے کر بٹائی پر کاشت کرانا باب: چاندی کو بیع سونے کے بدلے بطور قرض ممنوع ہونے کا بیان۔ حدیث 4074
حدیث نمبر: 4074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ، مُعَاوِيَةُ ، يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاق ، عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ ، أَبَا بَكْرَةَ
حَدَّثَنِي إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ صَالِحٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ ، عَنْ يَحْيَى وَهُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي إِسْحَاق ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرَةَ ، أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا بَكْرَةَ ، قَالَ: نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یحییٰ بن ابی کثیر نے یحییٰ بن ابی اسحاق سے روایت کی کہ انہیں عبدالرحمٰن بن ابی بکرہ نے بتایا کہ حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ہمیں منع فرمایا۔۔ (آگے) اسی کے مانند ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمُسَاقَاةِ/حدیث: 4074]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (4073) باب پر واپس اگلی حدیث (4075) →