☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 3738
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 3738
أَبُو الرَّبِيعِ ، حَمَّادٌ ، أَيُّوبَ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، أَبِي ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ ، بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ
وحدثنا أَبُو الرَّبِيعِ ، حدثنا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ . ح وحدثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حدثنا أَبِي ، حدثنا عُبَيْدُ اللَّهِ جَمِيعًا، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِهِمْ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ایوب اور عبیداللہ دونوں نے نافع سے، انہوں نے صفیہ بنت ابی عبید سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کسی اور اہلیہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ان (لیث بن سعد، عبداللہ بن دینار اور یحییٰ بن سعید) کی حدیث کے ہم معنی حدیث روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّلَاقِ/حدیث: 3738]
← Previous Hadith (3737) Back to Bab Next Hadith → (3739)