بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3689 — باب: تخییر سے طلاق نہیں ہوتی مگر جب نیت ہو۔
کتب صحیح مسلم طلاق کے احکام و مسائل باب: تخییر سے طلاق نہیں ہوتی مگر جب نیت ہو۔ حدیث 3689
حدیث نمبر: 3689 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، إِسْمَاعِيل بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، الْأَعْمَشُ ، إِبْرَاهِيمَ ، الْأَسْوَدِ ، عَائِشَةَ ، الْأَعْمَشِ ، مُسْلِمٍ ، مَسْرُوقٍ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ ، حدثنا إِسْمَاعِيل بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حدثنا الْأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، وَعَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل بن زکریا نے ہمیں حدیث بیان کی، کہا: ہمیں اعمش نے ابراہیم سے حدیث بیان کی، انہوں نے اسود سے، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی، (نیز اسماعیل نے) اعمش سے، انہوں نے مسلم (ابن صبیح) سے، انہوں نے مسروق سے اور انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الطَّلَاقِ/حدیث: 3689]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3688) باب پر واپس اگلی حدیث (3690) →