أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَبْدَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ
وحدثناه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَإِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَمِيعًا عَنْ عَبْدَةَ بْنِ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، أَمَّا إِسْحَاقَ، فقَالَ كَرِوَايَةِ ابْنِ بِشْرٍ: أَوِ الرَّضْعَتَانِ أَوِ الْمَصَّتَانِ، وَأَمَّا ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، فقَالَ: وَالرَّضْعَتَانِ وَالْمَصَّتَانِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوبکر بن ابی شیبہ اور اسحاق بن ابراہیم دونوں نے عبدہ بن سلیمان سے اور انہوں نے ابن ابی عروبہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی لیکن اسحاق نے ابن بشر کی روایت کی طرح کہا: ”یا دو مرتبہ دودھ پینا یا دو مرتبہ دودھ چوسنا۔“ اور ابن ابی شیبہ نے کہا: ”اور دو مرتبہ دودھ پینا اور دو مرتبہ دودھ چوسنا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الرِّضَاعِ/حدیث: 3594]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة