☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 3514
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 3514
إِسْحَاقَ بْنُ مَنْصُورٍ ، عِيسَى بْنُ الْمُنْذِرِ ، بَقِيَّةُ ، الزُّبَيْدِيُّ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي إِسْحَاقَ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ الْمُنْذِرِ ، حدثنا بَقِيَّةُ ، حدثنا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ دُعِيَ إِلَى عُرْسٍ، أَوْ نَحْوِهِ، فَلْيُجِبْ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
زبیدی نے ہمیں نافع سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص کو شادی یا اس جیسی کسی تقریب میں بلایا جائے تو وہ قبول کرے۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3514]
← Previous Hadith (3513) Back to Bab Next Hadith → (3515)