مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الصَّمَدِ ، شُعْبَةُ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي صَالِح ، أَبِي هُرَيْرَةَ
ح وحدثناه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حدثنا عَبْدُ الصَّمَدِ ، حدثنا شُعْبَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِح عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا أَنَّهُمْ، قَالُوا: " عَلَى سَوْمِ أَخِيهِ، وَخِطْبَةِ أَخِيهِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں محمد بن مثنیٰ نے حدیث بیان کی، کہا: ہمیں عبدالصمد نے حدیث سنائی، کہا: ہمیں شعبہ نے اعمش سے، انہوں نے ابوصالح سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی مگر انہوں نے کہا: ”اپنے بھائی کے سودے پر اور اپنے بھائی کے پیغام نکاح پر۔“ (روایت: 3461 میں مسلمان کے الفاظ ہیں)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3463]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة