مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، أَبُو النَّضْرِ ، أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ
وحَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ ، حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الْمُؤَدِّبُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الإِسْنَادِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " يَأْتِي الشَّيْطَانُ أَحَدَكُمْ، فَيَقُولُ: مَنْ خَلَقَ السَّمَاءَ، مَنْ خَلَقَ الأَرْضَ؟، فَيَقُولُ: اللَّهُ "، ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ، وَزَادَ وَرُسُلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسعید مؤدب نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کسی کے پاس شیطان آتا ہے اور کہتا ہے: آسمان کو کس نے پیدا کیا؟ زمین کو کس نے پیدا کیا؟ تو وہ (جواب میں) کہتا ہے اللہ نے .....“ پھر اوپر والی روایت کی طرح بیان کی ”اور اس کے رسولوں پر (ایمان لایا)“ کے الفاظ کا اضافہ کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 344]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة