بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3405 — باب: صاحب استطاعت کے لیے نکاح کرنے کا استحباب، اور جو اس کی طاقت نہیں رکھتا اس کو روزوں کے ساتھ مشغول رہنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم نکاح کے احکام و مسائل باب: صاحب استطاعت کے لیے نکاح کرنے کا استحباب، اور جو اس کی طاقت نہیں رکھتا اس کو روزوں کے ساتھ مشغول رہنے کا استحباب۔ حدیث 3405
حدیث نمبر: 3405 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ ، إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ ، سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، سَعْدًا
وحَدَّثَنِي أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ زِيَادٍ ، حدثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعْدًا ، يَقُولُ: " رُدَّ عَلَى عُثْمَانَ بْنِ مَظْعُونٍ التَّبَتُّلُ، وَلَوْ أُذِنَ لَهُ لَاخْتَصَيْنَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابراہیم بن سعد نے ہمیں ابن شہاب زہری سے حدیث بیان کی، انہوں نے سعید بن مسیب سے روایت کی، انہوں نے کہا کہ میں نے سعد سے سنا وہ کہہ رہے تھے: عثمان بن معظون رضی اللہ عنہ کے ترک نکاح کو (ارادے کو) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے رد کر دیا گیا، اگر انہیں اجازت مل جاتی تو ہم سب خصی ہو جاتے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3405]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3404) باب پر واپس اگلی حدیث (3406) →