بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3392 — باب: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: مسجد قباء کی فضیلت اور اس میں نماز پڑھنے کی اور اس کی زیارت کرنے کی فضیلت۔ حدیث 3392
حدیث نمبر: 3392 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو مَعَنِ الرَّقَاشِيُّ زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ الثّقَفِيُّ ، خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، ابْنِ عَجْلَانَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي أَبُو مَعَنِ الرَّقَاشِيُّ زَيْدُ بْنُ يَزِيدَ الثّقَفِيُّ بَصْرِيٌّ ثِقَةٌ، حدثنا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِ حَدِيثِ يَحْيَى الْقَطَّانِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
خالد بن حارث نے ہمیں ابن عجلان سے حدیث بیان کی، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یحییٰ قطان کی حدیث کے مانند روایت کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3392]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3391) باب پر واپس اگلی حدیث (3393) →