☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 3362
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 3362
قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عُمَرَ بْنِ نُبَيْهٍ الْكَعْبِيِّ ، أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ ، سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ
وحدثنا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، حدثنا إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ نُبَيْهٍ الْكَعْبِيِّ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظِ ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: بِدَهْمٍ أَوْ بِسُوءٍ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل بن جعفر نے ہمیں عمر بن نبیہ کعبی سے حدیث بیان کی، انہوں نے ابوعبداللہ قراظ سے روایت کی کہ انہوں نے سعد بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہہ رہے تھے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: (آگے) اسی کے مانند ہے، البتہ انہوں نے کہا: ”بڑی مصیبت یا برائی (میں مبتلا کرنے) کا ارادہ کیا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3362]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (3361) Back to Bab Next Hadith → (3363)