بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3284 — باب: حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے بطحائے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: حج اور عمرہ وغیرہ کی غرض سے گزرنے والوں کے لئے بطحائے ذی الخلیفہ میں نماز پڑھنے کا استحباب۔ حدیث 3284
حدیث نمبر: 3284 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ ، أَنَسٌ يَعْنِي أَبَا ضَمْرَةَ ، مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، نَافِعٍ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ
وحدثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الْمُسَيَّبِيُّ ، حَدَّثَنِي أَنَسٌ يَعْنِي أَبَا ضَمْرَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ إِذَا صَدَرَ مِنَ الْحَجِّ أَوِ الْعُمْرَةِ أَنَاخَ بِالْبَطْحَاءِ الَّتِي بِذِي الْحُلَيْفَةِ الَّتِي كَانَ يُنِيخُ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
انس (بن عیاض)، یعنی ابوضمرہ نے موسیٰ بن عقبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے نافع سے روایت کی کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما جب حج یا عمرے سے لوٹتے تو اس پتھریلی ریتلی وادی میں اونٹ کو بٹھاتے جو ذوالحلیفہ میں ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اونٹنی کو بٹھاتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3284]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3283) باب پر واپس اگلی حدیث (3285) →