بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3263 — باب: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کا بیان۔ حدیث 3263
حدیث نمبر: 3263 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَرِيرٌ ، مُغِيرَةَ ، إِبْرَاهِيمَ ، سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ ، قَزَعَةَ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
حدثنا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حدثنا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ سَهْمِ بْنِ مِنْجَابٍ ، عَنْ قَزَعَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ ثَلَاثًا، إِلَّا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سہم بن منجاب نے قزعہ سے انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کوئی عورت تین دن کا سفر نہ کرے مگر یہ کہ محرم ساتھ ہو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3263]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3262) باب پر واپس اگلی حدیث (3264) →