بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3187 — باب: قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کا جواز، اور ہر ایک (اونٹ اور گائے) میں سات افراد کی شراکت کا جواز۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: قربانی کے جانوروں اونٹ اور گائے میں اشتراک کا جواز، اور ہر ایک (اونٹ اور گائے) میں سات افراد کی شراکت کا جواز۔ حدیث 3187
حدیث نمبر: 3187 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، وَكِيعٌ ، عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، أَبِي الزُّبَيْرِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، حدثنا وَكِيعٌ ، حدثنا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَحَرْنَا الْبَعِيرَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں عزرہ بن ثابت نے ابوزبیر سے حدیث بیان کی انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی انہوں نے کہا ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ حج کیا ہم نے سات آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ نحر کیا اور سات آدمیوں کی طرف سے ایک گا ئے (ذبح کی)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3187]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3186) باب پر واپس اگلی حدیث (3188) →