بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3149 — باب: سر منڈانا، بال کٹوانے سے بہتر ہے، اور بال کٹوانے کا جواز۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: سر منڈانا، بال کٹوانے سے بہتر ہے، اور بال کٹوانے کا جواز۔ حدیث 3149
حدیث نمبر: 3149 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، رَوْحٌ ، الْعَلَاءِ ، أَبِيهِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وَحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، عَنِ الْعَلَاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمَعْنَى حَدِيثِ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
علاء نے اپنے والد (عبدالرحمان بن یعقوب) سے، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی۔۔۔ آگے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ابوزرعہ کی (روایت کردہ) حدیث کے ہم معنی ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3149]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3148) باب پر واپس اگلی حدیث (3150) →