بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3054 — باب: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کا استحباب۔ حدیث 3054
حدیث نمبر: 3054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الطَّاهِرِ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، مَالِكٌ ، وَابْنُ جُرَيْجٍ ، جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَبِيهِ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
وَحَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي مَالِكٌ ، وَابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " رَمَلَ الثَّلَاثَةَ أَطْوَافٍ مِنَ الْحَجَرِ إِلَى الْحَجَرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن وہب نے کہا: مجھے مالک اور ابن جریج نے خبر دی، انہوں نے جعفر بن محمد سے، انہوں نے اپنے والد (محمد باقر) سے، انہوں نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تین چکر وں میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3054]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3053) باب پر واپس اگلی حدیث (3055) →