بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2886 — باب: محرم کے لیے سینگی لگانے کا جواز۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: محرم کے لیے سینگی لگانے کا جواز۔ حدیث 2886
حدیث نمبر: 2886 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، ابْنِ بُحَيْنَةَ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ أَبِي عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنِ ابْنِ بُحَيْنَةَ ، أَنَّ ّالنَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" احْتَجَمَ بِطَرِيقِ مَكَّةَ، وَهُوَ مُحْرِمٌ وَسَطَ رَأْسِهِ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت ابن بحسینہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مکہ کے راستے میں احرام کی حالت میں اپنے سر کے درمیان کے حصے پر سینگی لگوائی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 2886]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2885) باب پر واپس اگلی حدیث (2887) →