بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2824 — باب: احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور کستوری کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: احرام سے پہلے بدن میں خوشبو لگانے اور کستوری کے استعمال کرنے اور اس بات کے بیان میں کہ خوشبو کا اثر باقی رہنے میں کوئی حرج نہیں۔ حدیث 2824
حدیث نمبر: 2824 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، سُفْيَانُ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: " طَيَّبْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحُرْمِهِ حِينَ أَحْرَمَ، وَلِحِلِّهِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عروہ نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی انہوں نے فرمایا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے احرام باندھا تو میں نے احرام کے لیے اور آپ کے طواف بیت اللہ سے پہلے احرام کھولنے کے لیے آپ کو خوشبو لگائی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 2824]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2823) باب پر واپس اگلی حدیث (2825) →