بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2760 — باب: رمضان کے بعد ماہ شوال کے چھ روزوں کے استحباب کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: رمضان کے بعد ماہ شوال کے چھ روزوں کے استحباب کا بیان۔ حدیث 2760
حدیث نمبر: 2760 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، عُمَرَ بْنَ ثَابِتٍ ، أَبَا أَيُّوبَ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سَعِيدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ ثَابِتٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَيُّوبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبداللہ بن مبارک نے سعد بن سعید سے روایت کی، کہا: میں نے عمر بن ثابت سے سنا، کہا: میں نے حضرت ابوایوب رضی اللہ عنہ سے سنا، کہہ رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔۔۔ اسی (سابقہ حدیث) کے مانند۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2760]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2759) باب پر واپس اگلی حدیث (2761) →