بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2725 — باب: رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: رمضان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزوں اور ان کے استحباب کا بیان۔ حدیث 2725
حدیث نمبر: 2725 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، غُنْدَرٍ ، شُعْبَةَ ، أَبِي بِشْرٍ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ ، عَنْ غُنْدَرٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " شَهْرًا مُتَتَابِعًا مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
شعبہ نے اسی سند کے ساتھ ابوبشر سے (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور (پورا مہینہ کے بجائے) جب سے مدینہ آئے متواتر کوئی مہینہ کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2725]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2724) باب پر واپس اگلی حدیث (2726) →