بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2672 — باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔ حدیث 2672
حدیث نمبر: 2672 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، مَالِكٍ ، مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، الْأَعْرَجِ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ: يَوْمِ الْأَضْحَى، وَيَوْمِ الْفِطْرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یحییٰ بن یحییٰ، مالک، محمد بن یحییٰ بن حبان، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو دنوں کے روزوں سے منع فرمایا: ایک قربانی کے دن اور دوسرا فطر کے دن۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2672]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2671) باب پر واپس اگلی حدیث (2673) →