☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2633
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2633
إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانَ ، أَبِي النَّضْرِ ، عُمَيْرٍ
حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرْ " وَهُوَ وَاقِفٌ عَلَى بَعِيرِهِ "، وَقَالَ: عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى أُمِّ الْفَضْلِ،
Translation: سلطان محمود جلالپوری
اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمر، سفیان، ابونصر سے اس سند کے ساتھ روایت ہے لیکن اس میں آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا اونٹ پر سوار ہونے کا ذکر نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2633]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2632) Back to Bab Next Hadith → (2634)