بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2594 — باب: روزے میں اگر جنبی کو صبح ہو جائے تو روزہ صحیح ہے۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: روزے میں اگر جنبی کو صبح ہو جائے تو روزہ صحیح ہے۔ حدیث 2594
حدیث نمبر: 2594 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ ، أَبُو عَاصِمٍ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أُمَّ سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ النَّوْفَلِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ أُمَّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ الرَّجُلِ يُصْبِحُ جُنُبًا أَيَصُومُ؟، قَالَتْ: " كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصْبِحُ جُنُبًا، مِنْ غَيْرِ احْتِلَامٍ ثُمَّ يَصُومُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
احمد بن عثمان نوفلی، ابوعاصم، ابن جریج، محمد بن یوسف، حضرت سلیمان بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے ایک آدمی کے بارے میں پوچھا کہ وہ جنبی حالت میں صبح کرتا ہے تو کیا وہ آدمی روزہ رکھ سکتا ہے؟ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جنبی حالت میں بغیر احتلام کے صبح کرتے پھر آپ روزہ رکھتے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2594]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2593) باب پر واپس اگلی حدیث (2595) →