بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2526 — باب: مہینہ انتیس دنوں کا (بھی) ہوتا ہے۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: مہینہ انتیس دنوں کا (بھی) ہوتا ہے۔ حدیث 2526
حدیث نمبر: 2526 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، إِسْمَاعِيلَ ، مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِيهِ
وحَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " الشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا، عَشْرًا وَعَشْرًا وَتِسْعًا مَرَّةً "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
زائدہ، اسماعیل، حضرت محمد بن سعد رضی اللہ عنہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مہینہ اس طرح اور اس طرح اور اس طرح سے ہوتا ہے دس اور دس اور نو مرتبہ۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2526]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2525) باب پر واپس اگلی حدیث (2527) →