بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2519 — باب: رمضان المبارک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: رمضان المبارک سے ایک یا دو دن پہلے روزہ نہ رکھنے کا بیان۔ حدیث 2519
حدیث نمبر: 2519 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ الْحَرِيرِيُّ ، مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، أَبُو عَامِرٍ ، هِشَامٌ ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، أَيُّوبُ ، زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ
وحَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ بِشْرٍ الْحَرِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، وَابْنُ أَبِي عُمَرَ ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ . ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، كُلُّهُمْ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
معاویہ، ابن سلام، ابن مثنیٰ، ابوعامر، ہشام، ابن مثنیٰ، ابن ابی عمر، عبدالوہاب بن عبدالمجید، ایوب، ذہیر بن حرب، حسین بن محمد، شیبان، حضرت یحییٰ بن ابی کثیر رضی اللہ عنہ سے اس سند کے ساتھ اسی حدیث کی طرح روایت کیا گیا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2519]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2518) باب پر واپس اگلی حدیث (2520) →