بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2507 — باب: اس بیان میں کہ روزہ اور افطار چاند دیکھ کر کریں اور اگر بدلی ہو تو تیس تاریخ پوری کریں۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: اس بیان میں کہ روزہ اور افطار چاند دیکھ کر کریں اور اگر بدلی ہو تو تیس تاریخ پوری کریں۔ حدیث 2507
حدیث نمبر: 2507 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، حَسَنٌ الْأَشْيَبُ ، شَيْبَانُ ، يَحْيَى ، أَبُو سَلَمَةَ ، ابْنَ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، حَدَّثَنَا حَسَنٌ الْأَشْيَبُ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ يَحْيَى ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبُو سَلَمَةَ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسلمہ نے مجھے بتایا کہ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا، وہ کہہ رہے تھے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: مہینہ انتیس کا بھی ہوتا ہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2507]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2506) باب پر واپس اگلی حدیث (2508) →