بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2497 — باب: ماہ رمضان کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: ماہ رمضان کی فضیلت۔ حدیث 2497
حدیث نمبر: 2497 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، وَالْحُلْوَانِيُّ ، يَعْقُوبُ ، أَبِي ، صَالِحٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، نَافِعُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ ، أَبَاهُ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ ، وَالْحُلْوَانِيُّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، حَدَّثَنِي نَافِعُ بْنُ أَبِي أَنَسٍ ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا دَخَلَ رَمَضَانُ " بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
صالح نے ابن شہاب سے باقی ماندہ سابقہ سند سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان داخل (شروع) ہوتا ہے۔ (باقی الفاظ) اسی (یونس کی حدیث) کے مانند ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2497]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2496) باب پر واپس اگلی حدیث (2498) →